اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

راحیل شریف کو ابھی کوئی آفر نہیں لہٰذا خارجہ پالیسی پر کوئی اثر نہیں پڑتا: مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف کو ابھی کوئی آفر نہیں لہٰذا خارجہ پالیسی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ تفصیلات کے مطابق راحیل شریف کی اسلامی ممالک کی افواج کی سربراہی پر مشیر خارجہ نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تعیناتی سے متعلق کوئی بات نہیں کر سکتا کیونکہ ابھی اس حوالے سے صورتحال واضح نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف کو ابھی کوئی آفر نہیں ہے لہٰذا خارجہ پالیسی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔