اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مانسہرہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خاتون کو زندہ جلا دیا

مانسہرہ (نیوز ڈیسک) چھٹہ بٹہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 3 بچوں کی ماں کو زندہ جلا دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مانسہرہ کے نواحی علاقے چھٹہ بٹہ میں پیش آیا جہاں صبح سویرے 2 ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور خاتون کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مابق مقتولہ خاتون کا شوہر پہلے ہی ایک قتل کے جرم میں گرفتار ہے۔