اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,271,308FansLike
10,067FollowersFollow
626,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

شیخوپورہ شہباز شریف مدر اینڈ چلڈرن کمپلیکس کے باہر کوڑے کے ڈھیر پر نومولودہ بچے کی لاش

شیخوپورہ(بیورورپورٹ ) شہباز شریف مدر اینڈ چلڈرن کمپلیکس میں کوڑا کر کٹ پر اپنے گناہ کو چھپانے کیلئے نو مولودہ بچے کی لاش پھینکنے کی خبر ملتے ہی ،سی ای او ڈاکٹر افتخار احمد چوہدری موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر ایم ایس ڈاکٹر شہناز کو انکوائری لیٹر جاری کر دیا ،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی ای او ڈاکٹر افتخار احمد چوہدری نے کہا کہ اس گھناؤنے کام میں جو بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کار وائی کی جائے گی جبکہ میں نے موقع پر پہنچ کر پولیس کو بھی بلوا لیا تاکہ اس واقع کی تحقیقات کی جائے اور شہباز شریف مدر اینڈ چلڈرن کمپلیکس کے باہر کوڑا کر کٹ پر نو مولودہ بچے کی لاش پائی جانا ایک افسوس ناک واقع ہے جس کا میں نے اپنی مطالقہ ایم ایس ڈاکٹر شہناز کو انکوئری کا حکم دے دیا ہے جبکہ ہم نے شہباز اینڈ چلڈرن کمپلیکس میں اپنا ریکارڈ چیک کروا لیا ہے کہ جو بچے وفات پا گئے تھے ان کے وارثان نے ان کی تدفین کر دی ہے جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔