اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکہ ،ایک شخص شہید

مہمند ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک راہگیر شہید ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالی کے علاقے دوبی زئی میں ایک شخص بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا جس کے دھماکے سے وہ شہید ہو گیا ۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شرو ع کردیا ۔