اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وفاقی حکومت نے صلاح الدین محسود کو خیبرپختونخوا کا نیا آئی جی تعینات کردیا

پشاور (خالد خان سے)وفاقی حکومت نے صلاح الدین محسود کو خیبرپختونخوا کا نیا آئی جی تعینات کردیا۔وفاقی سٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صلاح الدین محسود کو خیبرپختونخوا کا نیا پولیس سربراہ مقرر کیا گیا صلاح الدین محسود اس سے قبل ڈی آئی جی کے عہدے پر فائز تھے صلاح الدین محسود دوسال تک سی ٹی ڈی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔