اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اداکار نبیل نے شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو مشورہ دے دیا

پاکستانی اداکارنبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو مشورہ دے دیا۔

نبیل ظفر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی کے پروگرام میں شرکت کی، جس کے دوران مہمانان نے پروگرام میں ثانیہ مرزا کی حالیہ پوسٹ ”میں اکیلی ہوں“ سامنے رکھ کر رائے جانی۔

ثانیہ کے بیان پر نبیل ظفر نے انہیں مشورہ دیا،مجھے ثانیہ کے اس بیان سے فرق پڑتا ہےکیونکہ ایسا کوئی بھی حادثہ (طلاق) ہمارے معاشرے کا المیہ ہے، لیکن اگر ہم عرب یا اسلامی اسباق کو دیکھیں توعورت کو علیحدہ کے بعد عدت پوری کرکے نکاح کی طرف جانا چاہیے۔

انھوں نے مزید کہاکہ میرے خیال میں ہر شخص اپنے لیے کافی ہے، زندگی ایک شخص میں ختم نہیں ہوتی، یہ رب کا نظام ہے، اور خاندان بنانے کے لیے ہمیں شادی کرنی چاہیے، ہمیں ایک شخص کا ساتھی ہونا چاہیے۔

latest urdu news