اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات پولیس میں انقلاب برپا SHO کو رشوت دینے والا ملزم گرفتار

گجرات میں تھانہ کنجاہ کے SHO رانا عمران سلیم نے 50 ہزار رشوت دینے والے شہری کو ہتھکڑیاں لگوا دیں۔

ایس ایچ او رانا عمران سلیم نے تھانے میں آکر زمین تنازعہ کیس میں 5 ہزار کے 10 نوٹ رشوت میں دینے والے ملزم شوکت گوندل کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ کنجاہ میں ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو جیل منتقل کر دیا گیا۔

latest urdu news