اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی کھلی زلفوں کیساتھ دلکش ادائیں مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

لاہور، خوبصورت پاکستانی ادکارہ کنزہ ہاشمی کی میرون جوڑے میں دلکش اداؤں نے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا۔

میرون جوڑے میں ملبوس اداکارہ کنزہ ہاشمی کی اداؤں پر شاعری کے تڑکے نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا۔

پاکستانی ادکارہ کنزہ ہاشمی اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر اپنی فوٹوز اپلوڈ کرکے مداحوں سے تعریفیں سمیٹتی رہتی ہیں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے حال ہی میں انسٹاگرام کے آفیشل اکاؤنٹ پر میرون جوڑے کی پکچر اپلوڈ کی، جس میں اداکارہ کھلی زلفوں کیساتھ مختلف ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں جبکہ ویڈیو کے پیچھے جون ایلیا کی شاعری کے بول سنائی دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

مداحوں نے اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا، وہ اس میں محو سے ہوگئے ہیں اور مداح بیک گراؤنڈ میں لگی شاعری کی بھی کھل کر تعریف کر رہے ہیں۔

latest urdu news