اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ 2023 کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ 29 جون سے لے کر یکم جولائی تک3 چھٹیاں ہوں گی

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کیلئے چھٹیوں کی منظوری دے دی ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق 29 جون سے یکم جولائی تک عید الاضحٰی کی تعطیلات ہوں گی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق ہفتہ میں5دن کام کرنے والے دفاتر کے لیے 29 اور 30 جون 2023 (جمعرات اور جمعہ)، جبکہ ہفتہ میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے لیے 29 جون سے یکم جولائی 2023 (جمعرات، جمعہ اور ہفتہ) کی چھٹیاں ہوں گی۔

واضح رہے قبل ازیں پیر کی شام چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا تھا کہ ذی الحج 1444 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے اور عید الاضحیٰ 29 جون کو منائی جائے گی۔