اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سخت گرمی میں ٹریننگ، اینٹی رائٹس فورس کا اہلکار بے ہوش

اسلام آباد، سخت گرمی میں ٹریننگ کے دوران اینٹی رائٹس فورس کا اہلکار بے ہوش ہو گیا۔

تیزگرمی میں ٹریننگ کے دوران اینٹی رائٹس فورس کا اہلکار تیز دھوپ برداشت نہ کر سکا جسکے باعث وہ بے ہوش ہو کر زمین پر گیا۔

اسلام آباد پولیس کے اینٹی رائٹس یونٹ کے اہلکاروں کیلئے خصوصی کورس جاری تھا کہ ٹریننگ دوران گرمی کی شدت کے باعث 1 اہلکار بیہوش ہو کر گرگیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی کے احکامات کے پیش نظر خصوصی کورس فوری ملتوی کردیے گئے ہیں۔

آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ زیر تربیت اہلکار کی صحت کا خیال رکھنا اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔

latest urdu news