اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

محرم الحرام کے چاندکےحوالے سے اہم خبر

لاہور(نیوز الرٹ)محکمہ موسمیات کےمطابق ذی الحج کا مہینہ 29 دن کا ہونے کی توقع ہےاس لئے محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان ہے، چاند نظرآنے کی صورت میں نئے اسلامی سال 1439 کا آغاز 22 ستمبرکوہوگا،محکمہ موسمیات نےبتایاہےکہ یوم عاشور یکم اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے۔