شیخوپورہ: خان پور نہر لاہور روڑ پر ٹریکٹر ٹرالی نہر میں جاگری، ڈرائیور زندہ نکل آیا جبکہ ہیپلر کی تلاش جاری

شیخوپورہ(عثمان سندرانہ)ٹرک کی توڑی والی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر،حادثے کے نتیجہ میں لوڈرٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور اور ہیلپر سمیت نہر میں ڈوب گئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ڈوبنے والے نزاکت علی ولد شوکت علی22 سالہ سکنہ کامونکی کی تلاش جاری جبکہ ڈرائیور زندہ باہرنکل آیا۔