اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابرڈھلو)سیالکوٹ میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ دو روز قبل فیکٹری ایریا میں 4 افراد نے اسے نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور حالت غیر ہونے پر سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے،اجتمای زیادتی کا شکار خاتون نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ملزمان کو فوری طور پر گرفتار نہ کیا گیا تو خود سوزی کر لے گی اُدھر سیالکوٹ کے تھانہ رنگ پورہ میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔