اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,412FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

قصور: مکان کی چھت گر نے سے 4 افراد جاں بحق

قصور(نیوزالرٹ) قصور کے نواحی گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں۔قصور کے نواحی گاؤں نور پور میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 50 سالہ رفیع، 30 سالہ روبینہ، 10 سالہ ایمان فاطمہ، 03 سالہ جان محمد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکو کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آپریشن کر کے ملبہ سے باہر نکالا، اس دوران ملبہ میں دبے چاروں افراد جاں بحق ہوچکے تھے جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔