اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,719FansLike
9,986FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ خوفزدہ

پشاور (نیوز الرٹ)خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور سمیت مختلف شہر وں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگ خوفزدہ ہو گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان کے پہاڑی سلسلے ہندو کش میں تھا اور اس کی گہرائی 268میٹر ریکارڈ کی گئی ۔