اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خانہ ومردم شماری مکمل،نتائج 31جولائی کو سامنے آنے کا امکان

اسلام آباد (شیرازنظامی)ملک میں چھٹی خا نہ و مردم شماری مکمل ، نتائج کو حتمی شکل دی جارہی ہے، ذرائع کے مطابق برفباری اور امن وامان کی وجہ سے رہ جانے والے بلاکس میں بھی خانہ و مردم شماری مکمل کرلی گئی ہےجسکے باعث خانہ ومردم شماری کے عبوری نتائج 31 جولائی کو منظر عام پر لائے جائینگے،خانہ ومردم شماری کے عبوری نتائج کی سمری مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کی جائیگی،بتایا گیاہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 31 جولائی کو ہوگا۔