اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شکنجہ تیار۔۔۔گورنراسٹیٹ بنک طارق باجوہ کی بھی شامت آگئی

اسلام آباد(شیرازنظامی)ظفر حجازی کے بعد طارق باجوہ کی بھی شامت آگئی، گورنر اسٹنٹ بینک پاکستان طارق باجوہ کی تعیناتی کیخلاف سینیٹ میں قرار داد جمع کرا دی گئی ہے۔ قرار داد اپوزیشن کے 40سے زائد سینیٹرز نے جمع کرائی، قرار داد میں طارق باجوہ کی تعیناتی کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک قانون کے تحت طارق باجوہ گورنر کے عہدے کےلئے نااہل ہیں۔