اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نوازشریف وزارت عظمیٰ سے سبکدوش،وفاقی کابینہ تحلیل

اسلام آباد(نیوزالرٹ)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کے وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہوتے ہی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے،ترجمان ن لیگ کے مطابق پٹیشن کے اندراج کے فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات تھے۔تحفظات کے باوجود فیصلے پر عمل ہوگا۔