اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سلیم مانڈوی والا نے نوازشریف کےمزیدجھوٹ کا انکشاف کردیا،تحقیقات کامطالبہ

اسلام آباد(شیرازنظامی)سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہنواز شریف کو قومی معاملات میں سچ بولنا چاہیے تھامگروہ قوم سے مسلسل جھوٹ بول رہے تھے ،طارق فاطمی اورشجاعت عظیم کے متعلق کابینہ ڈویژن کے نوٹی فیکیشنز نے شکوک و شبہات پیدا کردئیے ہیں، نوٹیفیکیشن کے مطابق طارق فاطمی اور شجاعت عظیم وزیر اعظم کے مشیرتھے جنہیں حکومت نے 2015 اور 2016 میں معطل کردیا تھا مگرحکومت نے مشیروں کی معطلی سے متعلق جھوٹ بولا اوردونوں مشیروں کو قومی خزانے سے مراعات دی جارہی تھیں دونوں مشیر خاموشی سے کام کررہے تھے ،نواز شریف کے اس جھوٹ کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔