اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس: ظفر حجازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

آباد (نیوزالرٹ) سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو گیارہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پراڈیالہ جیل بھیج دیا گیا، عدالت نے ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کر کے 9 اگست تک مقدمے کا چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا،ایف آئی اے نے ظفر حجازی کو سینئیر سول جج کی عدالت میں پیش کیا اور مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، وکیل صفائی نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ظفر حجازی بیماری کے باوجود پہلے ہی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کاٹ چکے ہیں۔ عدالت نے ظفر حجازی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔