اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,656FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم کیلئے اپنا امیدوار لانے کیلئے متحرک

اسلام آباد(نیوزالرٹ)اپوزیشن جماعتیں بھی وزیراعظم کےلئےاپناامیدوارلانےکیلئےمتحرک ہوگئی ہیں،ذرائع کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، دوسری جانب خورشیدشاہ نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے شروع کردیے ہیں، انہوں نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی، آفتاب شیرپائواورچودھری پرویزالٰہی کوٹیلی فون کیا ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کااجلاس بلانے پرمشاورت کی گئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اس اجلاس میں مشترکہ امیدوار لانے پر غور کیا جائے گا۔