اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

”قائدتیراایک اشارہ ۔۔۔“ن لیگی رہنماؤں نے نواز شریف کو خوش کر دیا

اسلام آباد (نیوزالرٹ) سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعدن لیگی رہنماؤں اور قومی اسمبلی کے اراکین نے نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بس ایک اشا رہ کریں تو قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہو جائیں گے،نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں شریک پارٹی ارکان نے نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا،اراکین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استعفے دے دیں گے لیکن آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، آپ اگر اشارہ دیں قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیں گے۔