اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے لگے ، آج ایک اور پارٹی تحریک انصاف میں ضم ہونے جا رہی ہے ؟

ملتان (ویب ڈیسک ) چیئر مین پاکستان عوامی راج پارٹی جمشید دستی آج 30 جولائی ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے ۔ تفصیلات کے چیئرمیں عوامی راج پارٹی جمشید دستی نے موجودہ ملکی صورتحال میں آج 30 جولائی کو پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ پریس کانفرنس ملتان پریس کلب میں ہو گی جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ جمشید دستی اس پریس کانفرنس میں اپنی پاکستان عوامی راج پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرکے کپتان کا ساتھ دینے کا اعلان کریں گے۔