اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,719FansLike
9,986FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

انڈس ہائی وے پر 2کاروں میں تصادم ،5افراد زخمی

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس ہائی وے پر ٹنل میں 2کاروں میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹنل کے مقام پر ایک کار مخالف سمت سے آنے والی کار سے جا ٹکرائی جس کے باعث دونوں جانب سے 5افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ٹنل کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ انڈس ہائی وے پر ٹریفک بلاک ہو چکی ہے تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔