اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,526FansLike
9,998FollowersFollow
567,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف کی نظر ثانی درخواستوں کو سپریم کورٹ میں نمبر الاٹ

اسلام آباد(نیوزالرٹ)سابق وزیراعظم نواز شریف کی نظر ثانی درخواستوں کو سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے نمبر الاٹ ہوگئے،رجسٹرار نے درخواستوں کو 297/17، 297/17اور 299/17 نمبر الاٹ کئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحق ڈار بھی جلد نظر ثانی درخواست دائر کرسکتے ہیں۔ اسحق ڈار کے بعد مریم نواز، حسین اور حسن نواز بھی نظر ثانی درخواست دائر کریں گے۔