اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد: امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے دھمکی آمیزبیان کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
میڈیاکے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزرائےاعلیٰ، وزیر خزانہ، وزیر داخلہ اوروزیرخارجہ بھی شریک ہوں گے۔اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پالیسی پرغور کیا جائے گا، ملک کی داخلی اور خارجہ صورتحال پربریفنگ دی جائےگی۔ وزیراعظم شرکاء کودورہ سعودی عرب کی تفصیل بتائیں گے جب کہ مشاورت کے بعد پالیسی بیان بھی جاری کیا جائے گا۔