اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔نجی نیو ز چینل کے مطابق امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم ہاوس میں شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہو ا ۔اس موقع پر دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر بھی اتفاق ہوا ہے ۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغانستان پالیسی کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں تلخیاں پیدا ہو گئی ہیں جسے کم کرنے کے لیے مختلف سفارتی چینلز کام کر رہے ہیں۔