اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چوہدری عابد رضا ، چوہدری شبیر کوٹلہ کا عوامی مسائل کے حل کیلئے کھاریاں آفس بیٹھنے کا اعلان

کھاریاں ( ندیم گیلانی ) ایم پی اے حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے عوامی رابطہ آفس کھاریاں میں عوام کی سہولت کیلئے چیئرمینمیونسپل کمیٹی کھاریاں سمیت دیگر عوامی نمائندگان کو عوام کے مسائل کو جلد حل کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹیاں لگا دیں، عوام کے مسائل کو سنا جائے گا اور ہنگامی بنیادوں پر ان کا حل کیا جائے گا ،

چوہدری عابد رضا ، چوہدری شبیر کوٹلہ کا عوامی مسائل کے حل کیلئے کھاریاں آفس بیٹھنے کا اعلان http://www.newsalert.com.pk/?p=106452

Posted by on Samstag, 16. September 2017