اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دبئی۔انٹرنیٹ،وائی فائی کےبغیرراستےکی تمام معلومات

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی راستہ بھولنے کی مشکل ختم ہوگئی اب اگر موبائل فون پر انٹرنیٹ ہے یا نہیں وائی فائی ہے یا نہیں مگر راستہ بغیر انٹرنیٹ کے تلاش کرسکیں گے ،دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اپنی موبائل ایپ کو جی پی ایس سسٹم سے منسلک کر دیا ہے جس کی وجہ سے اب وائی فائی کی غیر موجودگی میں بھی آپ اپنا راستہ تلاش کر سکتے ہیں ،نئی ن ایپ سے آپ اپنے مطلوبہ مقام کی سمت معلوم کر سکتے ہیں ،
دبئی ایپ جس کو” مکانی “ ایپ کہا جاتاہے اس نئے سسٹم سے اس کے استعمال میں اضافہ ہو جائے گاجی پی ایس سسٹم سے منسلک ہونے کے بعد بھی اس میں ایپ میں فراہم کیے جانے والے تھری ڈی اور ٹو ڈی نقشے بھی کھولے جاسکیں گے سمارٹ ایپ میں ٹریفک کی معلومات ، پارکنگ فیس جمع کروانا،پیڈ پارکنگ ایریا کا پتہ کرنا ، ٹاپ اپ ،میپ تھری ڈی اور ٹو ڈی ، متحدہ عرب امارات کی بڑی عمارتوں کی تصاویر اور جائے مقام کی اطلاع کے فیچرزبھی شامل ہیں ۔