اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تحریک انصاف نےپنجاب میں پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ اڑادی

منڈی بہاوالدین(نیوزالرٹ)پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں پیپلز پارٹی کی ایک اور بڑی وکٹ اڑانے کی تیاری ، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیاہے،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل چن نے بھی پارٹی کو خیرباد کہنے کاعندیہ دیدیا ہے، وسیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے وسیم افضل چن تحریک انصاف میں شمولیت کا جلد اعلان کریں گے۔