اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,116FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملزمان کی نشاندہی پر لاپتہ شخص کی دفن لاش گھر سے برآمد

سرگودھا ( کرائم رپورٹر ) لاپتہ شخص کی دفن لاش گھر سے برآمد سرگودھا۔نواحی گاؤں 189شمالی کے مکان کے اندر دفن لاش مل گئی۔گاؤں کا رہائشی شخص عید الضحی سے دو روز پہلے گھر سے لاپتہ ہوا۔پولیس سرگودھا نے شک گزرنے پر تفتیش کی تو لاپتہ شخص کے قتل کر دینے کا انکشاف ہوگیا۔ایس ایچ او جھال چکیاں چوہدری خالد محمود گوندل کی سر براھی میں پولیس نے مقتول کے گھر میں چھاپہ مارکر صحن میں دفن لاش نکال لی۔مقتول کی بیوی نے اپنے نجی ملازم سے ملکر اپنے خاوند کو قتل کر کے صحن میں دفن کر دی اور گمشد گی کا ڈرامہ ر چا یا۔پولیس