اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نارووال: خواتین کولوٹنے والے دو خواتین سمیت تین افراد گرفتار

نارووال: ( سید صغیر حسین شاہ) تھانہ ندوکے نے خواتین کوزبردستی لوٹنے والے دو خواتین سمیت تین افرادکو گرفتار کرلیا۔نوسرباز گینگ نے 60سالہ خاتوں کو زبردستی کار میں سوار کرکے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر ویرانے میں پھینک دیا تھا۔متاثرہ خاتون کے شور کرنے پر شہریوں نے ملزمان کا پیچھا کرکے ان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہہں حوالات میں بند کردیا۔