اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,111FansLike
9,997FollowersFollow
567,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ننکانہ صاحب۔سکھ یاتری دنیابھرسے باباگورونانک کے جنم دن تقریبات میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

ننکا نہ صاحب(عثمان سندرانہ)سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے549ویں جنم دن کی تقریبات میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہزارو ںسکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے،جنم دن تقریبات تین دن جاری رہیںگی، پنجاب پولیس کے2500 سے زائد اہلکارسیکیورٹی کے فرائض سر انجام دےرہیں۔