اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لالہ موسی کی کُڑی نے مِس ویٹ 2017ء مقابلے میں جگہ بنالی

کھاریاں(علی اکبر)لالہ موسیٰ کی کُڑی مس ویٹ2017ء مقابلےمیں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی، لمبے قد،گوری رنگت اورتیکھے نین نقش کی مالکہ طیبہ جیت کیلئے پرعزم دکھائی دے رہی ہے،طیبہ کاکہناہے کہ شایدمیراانتخاب 5فٹ 10انچ لمبے قدکی وجہ سے کیاگیاہے،طیبہ نے کہا کہ اپنی صلاحیتوں دکھانے کے مواقع ملیں تو ہم بھی کسی سے کم نہیں ۔