اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تنخواہ مانگنے پربااثرزمیندارنے استرے سے ملازم کی مونچھیں اورسرکے بال مونڈدیئے

بورےوالا(اجمل سیال)تھانہ ساہوکاکے علاقے میں تنخواہ مانگنے پربااثرزمیندارنےاسترے سے ملازم کی مونچھیں اورسرکے بال مونڈدیئے،زمیندارنے پہلےاپنے ملازم عبدالمجید کو کمرے میں بند کر کے وحشیانہ تشددکانشانہ بنایااورپھررسیوں سے جکڑکراسترے سے مونچھیں اورسرکے بال مونڈدیئے، تھانہ ساہوکا پولیس نے زمیندار اور اسکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،بااثرملزمان کوپولیس تحفظ دینے میں مصروف دکھائی دے رہی ہے، کوئی بھی ملزم گرفتارنہ کیاجاسکا۔