سیالکوٹ(ظہیر الدین بابر ڈھلو )سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن پسرور میں جشن کا سماں۔پسرور بار کے ممبر قیوم بٹ ایڈووکیٹ آف چونڈہ نے قادیانیت سے توبہ کر کے اپنی پوری فیملی کے ساتھ دین حق قبول کر لیا ،اس پرمسرت موقع پر سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن پسرور کے تما م ممبران نے خوشی کا اظہار کیا،سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن ممبران نے قیوم بٹ ایڈووکیٹ کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا اورنیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
تازہ ترین