اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,871FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اندھادھندفائرنگ سے5 افراد قتل

لکی مروت(عظمت گل)لکی مروت میں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا،فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا،فائرنگ کا واقعہ لکی مروت کے علاقے بخمل احمد زئی میں پیش آیا جہاں فائرنگ کر کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،پولیس کا کہناتھا کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔