اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بڑی تباہی کیلئے تیار2 دہشت گرد گرفتار

پشاور(عظمت گل)پشاور ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا،2 دہشتگردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتار کر لیا گیا،پشاور کے علاقے جمعہ خان خوڑناصرباغ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو بارودی موادسمیت گرفتارکرلیا، جس سے صوبائی دارالحکومت بڑی تباہی سے بچ گیا،دہشت گردوں کے قبضے سے 8بارودی اسٹک اور 30بورپستول برآمدہوئے،سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہےاور وہ ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات میں بھی مطلوب تھے۔