اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,581FansLike
9,999FollowersFollow
568,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستانی شہروں میں زلزلے کےجھٹکے

سوات(نیوزالرٹ)سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے کے جھٹکے سوات، مانسہرہ،بٹگرام اور دیگر علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز مینگورہ کا پہاڑی علاقہ تھا۔