اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شدیددھند کے باعث سکول وین اورکارمیں تصادم،متعددطلباء زخمی

اوکاڑہ(آصف کھوکھر)شدیددھندکے باعث سکول وین اورکارمیں شدیدتصادم کے باعث 4طلباء سمیت متعددافرادزخمی ہوگئے، حادثہ رینالہ خورد یونیورسٹی روڈ پر پیش آیا،ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر رینالہ خورد منتقل کردیا۔