اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,933FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بس نے یونیورسٹی کی طالبہ کو کچل کرہلاک کردیا

لاہور(نیوزالرٹ)پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کوبس نے کچل کرہلاک کرڈالا، پنجاب یونیورسٹی سٹیٹسٹکس ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ ارم منصور کولاہورٹرانسپورٹ کمپنی (ایل ٹی سی)کی بس نے رونددیاجس سے وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگئی ، طالبہ کی لاش کو قریب ہی واقع جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، طالبہ کی ہلاکت کے خلاف طلبہ و طالبات نے نیو کریم بلاک روڈ پر احتجاج شروع کردیا ہےاورسڑک کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے ابتدائی طور پر پولیس یا یونیورسٹی انتظامیہ کا طالبہ کی ہلاکت کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔