اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گلو کا ر عارف لوہار کو عدالت میں طلب کر لیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گلوکاروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔گلو کا ر عارف لوہارکی آمدنی کم جب کہ اثاثہ جات زیادہ ہیں۔ایف بی آر نے گلو کا ر عارف لوہارسے تفصیلات طلب کر لیں۔ گلو کا ر کو کم تیکس ادا کرنے پر نو تس جاری کیا گیا۔سیکرٹری فیڈرل بورڈ آف ریونیو ندیم عباس نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔ جبکہ جسٹس ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ملکی نظام کو کرپشن نے تباہی کے دھانے پے لا کھڑا کیا ہے۔