اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

آتشزدگی واقعات میں اضافہ ہوگیا

اوکاڑہ(محمدآصف کھوکھر)رینالہ خوردکےعلاقے میں آتشزدگی سے ایک گھرمیں قیمتی سامان جل کرخاکسترہوگیا، ریسکیوذرائع کے مطابق بستی بابا لال شاہ کے ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،ریسکیو اور فائیر بریگیڈ کا عملہ دیرسے پہنچا،اہلِ علاقہ نے اپنی مددآپ کے تحت آگ بجھائی، تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔