اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں ایک اور مضر صحت شے پر پابندی لگا دی

حکام نے سائنٹیفک پینل کی سفارشات کی روشنی میں چھالیہ کی خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ سائنٹیفک پینل کی رپورٹ کے مطابق چھالیہ منہ، گلے اور معدے کے سرطان کا باعث بنتی ہے۔ سائنٹیفک پینل نے چھالیہ کا کاروبار کرنے والوں کو کام بند کرنے کے لیے 31 اپریل تک کی مہلت دی ہے۔مہلت ختم ہونے کے بعد چھالیہ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سائنٹیفک پینل نے عوام سے اپیل کہ چھالیہ کا استعمال فوری طور پر ترک کر دیں کیونکہ یہ مضر صحت شے ہے۔