اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیرآباد: پینا فلیکس سائن بورڈز لگاتے ہوئے دو نوجوان بجلی کی تاروں سے جھول گئے

وزیرآباد: پینا فلیکس سائن بورڈز لگاتے ہوئے دو نوجوان بجلی کی تاروں سے جھول گئے، جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی عمریں 18سال اور 20 سال ہیں، لڑکوں کی شناخت عادل اور وقاص کے نام سے ہوئی ہے، عادل کا تعلق نواحی علاقہ راہوالی اور وقاص کا تعلق ڈوڈنوالی سے ہے،د دونوں لڑکے سائن بورڈ پر پینا فلیکس لگا رہے تھے