اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سوال کیوں پوچھا۔۔۔ن لیگی چیئرمین نے صحافی کوقتل کردیا

سمبڑیال( ظہیرالدین بابرڈِھلو)سمبڑیال میں ن لیگی چیئرمین نے ساتھیوں کےہمراہ فائرنگ کرکے صحافی کوقتل کردیا،مقتول کے بھائی موسیٰ بٹ کے مطابق ن لیگی چئیرمین عمران اسلم چیمہ اوراسکے ساتھیوں نے ذیشان کوگولیوں سے چھلنی کرکے موت کے گھاٹ اتاراہے،مقتول ذیشان بٹ گاؤں کے دکانداروں پر عائد ٹیکس کی معلومات لینے یونین کونسل دفتر پہنچاتھاکہ چیئرمین نے سوالات سے طیش میں آکرساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کردی،سابق چیئرمین سمبڑیال پریس کلب اورنوائے وقت کے نمائندے ذیشان بٹ کے قتل پر صحافتی تنظیموں میں شدید غم وغُصہ پایا جارہا ہے،پولیس تھانہ بیگوووالہ نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔