اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نوازشریف کیخلاف مختلف شہروں میں مقدمات درج

سرگودھا(آصف جوئیہ)میانوالی کےبعدسرگودھا میں بھی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دیدی گئی،میاں نواز شریف نے بھی ایم کیو ایم لندن کے قائد کی طرح پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے،امان اللہ درخواست گزارامان اللہ نے مؤقف اختیارکیاہے کہ پاکستان دشمن ملک کے حق میں بیان اور ملکی اداروں کے خلاف سازش کی گئی،تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے شہری کی تحریری درخواست جمع کر تےہوئے کہناتھاکہ قانون کے مطابق کارروائی کرینگے۔