اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تین پاکستانی نوجوانوں کو ملکہ برطانیہ کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی جانب سے تین پاکستانی نوجوانوں کو سماجی خدمات انجام دینے پر ”کوئنز ینگ لیڈرز” ایوارڈ سے نوازا گیا۔برطانیہ کے بکنگھم پیلس میں کوئنز ینگ لیڈرز ایوارڈ کی تقریب ہوئی۔جس میں ملکہ الزبتھ، شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے بھی شرکت کی۔تقریب میں تین پاکستانی نوجوانوں ہارون یاسین، حسن مجتبیٰ اور ماہ نور سید کو ایوارڈ دیا گیا۔کوئنز ینگ لیڈرز ایوارڈ مختلف ممالک کے ایسے نوجوانوں کو دیا جاتا ہے جو معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے کوشاں ہیں۔