نواز شریف کا طیارہ لاہور کے ہوائی اڈے پر اتر گیا

نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو ابوظہبی سے لاہور لانے والی پرواز علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتر گئی ہے۔ اس سے قبل پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ پرواز کا رخ موڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اسے اسلام آباد لے جایا جائے گا