وفاقی حکومت کا عید پر 3 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی حکومت نےعیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا، 21 سے 23 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔وفاقی حکومت نے 21 سے 23 اگست تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، عید کے تیسرے روز دفاتر اور سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ چھٹیوں کا اعلان منگل سے جمعرات تک کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔